District East

اولمپئین لئیق احمد ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں ہاکی کے عروج میں سر فہرست رہے، چئیرمین معیدانور

ہاکی کے معروف اولمپئین لئیق احمد کی چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور سے ملاقات ملاقات میں ہاکی کے عروج وزوال اور بہتری لانے کے حوالے سے گفتگو ہاکی کے عروج کے دور میں پاکستان نے کئ نامور نام…

منتخب بلدیاتی نمائندگان اور بلدیاتی افسران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے مکمل متحرک

صوبائ وزراء ناصر حسین شاہ اور سعیدغنی کا چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معیدانور کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ نکاسی آب کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا گیا ڈی ایم سی ایسٹ اور دیگر اداروں نے نکاسی آب…

یوسی 5 محمودآباد و ملحقہ علاقوں میں سڑکوں کی استرکاری

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ترقیاتی کام متاثر ہوئے اجازت ملنے کے بعد ضلع شرقی میں ترقیاتی کام تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور ترقیاتی کاموں کی انجام دہی پر منتخب بلدیاتی نمائندگان و…

ضلع شرقی میں اب ائیر باؤزر سے بھی جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جا ئیگا

کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے اپنے طور پر اور نجی تعاون سے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کراچی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ کوروناسے نمٹنے کیلئے دستیاب وسائل…

جراثیم کش ادویات کا یوسیز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری

یوسی 12 ،18 اور 24میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ، ایکسپو سینٹر کے قرنطینہ مرکز میں بھی جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا ضلع شرقی کی تقریبا تمام یوسیز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ ہو چکا ہے اس…

کورونا و دیگر مضر صحت جراثیموں سے بچاؤ کیلئے چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا بڑا قدم

یوسیز میں ٹینکرز کے ذریعے بڑے پیمانے پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے یوسی 25 کے بعد یوسی 21 میں دو ٹینکرز میں براؤزر لگا کر تیزی سے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا دو…

ضلع شرقی میں بڑے پیمانے پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری

مہم کی نگرانی چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور، میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو بذات خود کر رہے ہیں مساجد ودیگر عبادت گاہوں کے ساتھ دفاتر میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے یوسی 5،8،21،22،24 اور 27…

چئیرمین بلدیہ شرقی معیدانور کا پی آئ بی اور نیوایم اے جناح روڈ پر موجود طبی مراکز کا دورہ

کرونا وائرس کے حوالے سے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لیا گیا بلدیہ شرقی کے طبی مراکز کو قرنطینہ بنانے کے حوالے سے کہا گیا تو اقدامات بروئے کار لائیں گے، چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کراچی(نمائندہ خصوصی)چئیرمین بلدیہ شرقی معید…

ڈی ایم سی ایسٹ نے ہنگامی صورتحال کی صورت میں راشن تقسیم کرنے کا انتظام کرنا شروع کر دیا

ڈی ایم سی ایسٹ اور مخیر حضرات کے اشتراک سے راشن جمع کیا جا رہا ہے چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی کرونا وائرس کے حوالے سے اقدامات سے متاثر ہو کر مخیر حضرات اپنا کردار ادا کر رہے ہیں…

کرونا وائرس کے حوالے سے بلدیہ شرقی کا بڑا قدم

لائینز ایریا یوسی 11 سے سینیٹائزر کی گھر گھر تقسیم شروع کر دی گئ مرحلہ وار یوسیز میں گھر گھر جا کر سینیٹائزر تقسیم کرنے کا عمل جاری رہے گا، جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ بھی تواتر سے جاری ہے،…

REGISTERED NOW