تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ مس سیدہ راشد، شہید حکیم محمّد سعید وویمن کرکٹ میچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔

0
638

تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے۔ مس سیدہ راشد، شہید حکیم محمّد سعید وویمن کرکٹ میچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔
مہمان خصوصی ہمدرد فاؤنڈیشن اف پاکستان کی چیرپرسن مس سیدہ راشد نے بال کو ہٹ لگا کر میچ کا افتتاح کیا.
کالج ایجوکیشن وومین نے دختر-ای- مشرقوویمن کالج کو 13 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی،
سندس صددیقی، فاطمہ کرن، وعمنا فاطمہ، اقرا گلزار، سمبول تسلیم، علینا باسط، ایمان ندیم، اریبا نور اور امہ ہانی نے بھی اچھی کارکردگی پیش کی۔
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ہمدرد فاؤنڈیشن اف پاکستان اورایس ایم ایس اسپورٹس کے زیر ایتمام شہید حکیم محمّد سعید وویمن کرکٹ میچ کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی ہمدرد فاؤنڈیشن اف پاکستان کی چیرپرسن مس سیدہ راشد نے بال کو ہٹ لگا کر میچ کا افتتاح کیا اور ان کے ساتھ ایس ایم ایس اسپورٹس کے سی ای او جاوید علی، احمد جاوید، شیخ راشد عالم، امین یوسف، ڈاکٹر شببر حسین، مرزا سلمان بیگ، پردپ کمار بشیر، میڈیا کوارڈینیٹرز کاشف احمد فاروقی مس زرقہ ربی، مس سیدہ خان، طلعت ادریس اور مس قدسیہ راجہ بھی موجود تھی، حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ انسانی نشوونما کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے، مس سیدہ راشد، کالج ایجوکیشن وومین نے دختر-ای- مشرق وومین کالج کو 13 رنز سے شکست دےکر میچ کی ٹروفی اپنے نام کی۔ کالج ایجوکیشن وومین کرکٹ ٹیم کی کپتان سندس صددیقی، فاطمہ کرن، وعمنا فاطمہ اور آمنہ خان نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اور دختر-ای- مشرق کالج کی کپتان اقرا گلزار، سمبول تسیلم، علینا باسط، ایمان ندیم، امہ ہانی اور اریبا نور نے بھی اچھی کارکردگی پیش کی۔ اور امپائرز کے فرائض سلمان اسماعیل اور مس قدسیہ راجہ نے انجام دیے میچ کے آخر میں مہمان خصوصی مس سیدہ راشد اور احمد جاوید نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ، مڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here