سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سینئر اسپورٹس جر نلسٹ اور معروف ٹی وی اینکر مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ اور سابقہ اوليمپین ایاز محمود کی بڑی ھمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت۔۔۔۔

0
1992

کراچی (اسپورٹس / طلعت محمود ) سینئر اسپورٹس جر نلسٹ اور معروف ٹی وی اینکر مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ اور سابقہ اوليمپین ایاز محمود کی بڑی ھمشیرہ کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پر اقبال محمّد علی خان ، اوليمپین اصلاح الدین احمد، محمد عارف صدیقی اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، طارق علی، نوشاد احمد، چیئرمین DMC سینٹرل ریحان ہاشمی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس KMC جمیل احمد، اسپورٹس آرگنائزر KDA محمد نسیم، ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت، محمد اسلم خان، حیدر حسین، آصف عظیم اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر , سیکریٹری کاشف احمد فاروقی , چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی , نائب صدور راشد احمد، محمد ندیم خان، قدسیہ راجہ، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، احسن خان ، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی, جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ عبدلماجد بھٹی، نسیم راجپوت، اصغر عظیم ، محمد زبیر خان، عمر شاہین، شاہد علی خان، شاہد انصاری، جاوید اقبال، طارق اسلم، زیشان احمد صدیقی، علی حسن، محمود ریاض، عتیق الرحمن، عبدالغفار، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس، شاہزیب خرم اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ نے سینئر اسپورٹس جر نلسٹ اور معروف ٹی وی اینکر مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ اور سابقہ اوليمپین ایاز محمود کی بڑی ھمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت کی اور معغفرت کی دعا کی اور بہت سے اسپورٹس جرنلسٹ، اسپورٹس شخصیت اور عزیز وقار نےبڑی تعداد میں شرکت کی_

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here