2020 کا سب سے طاقتور اور خلیج بنگال سے آنیوالا اس سال کا پہلا بارشیں برسانے والا سسٹم

0
1642

کراچی:2020 کا سب سے طاقتور اور خلیج بنگال سے آنیوالا اس سال کا پہلا بارشیں برسانے والا سسٹم سمنر ری نم اور گرم ھواٶں سے شدید طاقتور ھوکر #6_اگست سے ساحلی پٹی میں داخل ھوگا۔۔ دن میں رات کا سماں دھواں دھار شدت رکھنے والے مون سون سسٹم جسے #Mahi کا نام دیا گیا ھے کراچی و دیگر شہروں کے لئے 2011 کے بعد سب سے وسیع پیمانے اور طویل الوقت پورا ھفتہ شدید گرچ چمک کیساتھ بارش برسانے کا سسٹم ہوسکتا ہے۔۔ کراچی سے حیدرآبا میرپورخاص تک موسلادھار بارشیں متوقع۔۔ اللّہ حکمرانوں کی طرف سے رحمت کو زحمت۔۔ اور جانی و مالی نقصان کی جگہ سب کے لٸے نفع پہنچنے والی رحمت و عافیت کی بارش فرماٸے۔۔آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here