43فیصدخودکشیاں جینیاتی جبکہ 57 فیصد ماحولیاتی عناصر کی وجہ سے ہوتی ہیں،خوش قسمتی سے پاکستان کی 64 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ڈاکٹر اقبال آفریدی
اگر خودکشی یا اس جیسے دیگر مسائل پرقابوپانا ہے تو ہمیں کمیونٹی کی اہمیت اور افادیت کواجاگر کرکے اس سے استفادہ کرناہوگا ۔ڈاکٹر خالد عراقی معروف ماہر نفسیات اور جناح اسپتال کراچی کے شعبہ نفسیات کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال…
جامعہ کراچی اور یونی کیرئینز(انٹرنیشنل) کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے ”یوم تکریم اساتذہ“ کی پُروقار تقریب
جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے کہا کہ آج کی تقریب بہت بامعنی تقریب ہے اسلئے کے اس تقریب کے پیچھے دراصل تکریم ہے علم کی اور اساتذہ علم کی ترسیل کرتے ہیں نئی…
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام مورخہ 23 اکتوبر 2019ء کو ایک احتجاجی واک سلور جوبلی گیٹ تا این ای ڈی یونیورسٹی گیٹ بوقت 11:30 بجے دن منعقد کی جائے گی۔
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام مورخہ 23 اکتوبر 2019ء کو ایک احتجاجی واک سلور جوبلی گیٹ تا این ای ڈی یونیورسٹی گیٹ بوقت 11:30 بجے دن منعقد کی جائے گی۔ احتجاجی واک کا مقصد درج ذیل مطالبات کا…
جامعہ کراچی : شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمینار جبکہ سینٹر آف ایکسلینس فارویمن اسٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار اور واک کا انعقاد
جامعہ کراچی کا شعبہ نفسیات لیاقت نیشنل اسپتال کے اشتراک سے بریسٹ کینسر کے مریضوں کی صحت کی بحالی کے لئے کونسلینگ سروس مہیاکرے گا۔ڈاکٹرقدسیہ طارق چیئرپرسن شعبہ نفسیات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر قدسیہ طارق نے کہا کہ بریسٹ کینسر…
پانچویں آل پاکستان ڈاؤ ڈائس ہیلتھ انوویشن ایگزیبیشن 2019 اختتام پزیر
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور امریکی ڈائس فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے دو روز سے ایکسپو سینٹر میں جاری ڈاؤ ڈائس ہیلتھ ایگزیبیشن 2019، اختتام پزیر، ڈاؤ کے طلبا کے تیار کردہ پروجیکٹ کو پہلا انعام ملا، جس کے…
جامعہ کراچی سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی طلباوطالبا ت کے لئے جامعہ کراچی کی تاریخ میں پہی بار انکلوسیواسٹوڈنٹس سوسائٹی کے قیام کا اعلان
جامعہ کراچی میں سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر طلباوطالبا ت کے لئے انکلوسیواسٹوڈنٹس سوسائٹی کے قیام کا اعلان کردیا گیا ہے۔مذکورہ سوسائٹی کے قیام کا اعلان جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے…
پاکستانی سائینسدان کے لیے بین الاقوامی اعزاز
کراچی۔پاکستان کے معروف سائینسدان اور بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری گلوبل نیٹ ورک آف ٹروپیکل نیگلیکٹیڈ ڈیزیز(Global Network of the Tropical Neglected Diseases)…
دنیا بھر میں ہر سال 1.3 بلین ٹن کھانا ضائع ہوجاتاہے جس کی مالیت تقریباً ایک ٹریلین امریکی ڈالر زہے جبکہ دنیا کی موجودہ آبادی کے لئے 3.9 بلین ٹن خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ
پالیسی میکرز،سرکاری باڈیز،فوڈپروڈیوسرز ا،مینوفیکچرز اور فوڈز سیکیورٹی اینڈ سیفٹی کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے اور اکیڈیمیاءاگر باہمی اشتراک سے اس مسئلے پر کام کریں تو پاکستان سے غذائیت کی کمی جیسے مسائل پر قابوپایاجاسکتاہے۔ڈاکٹر خالد عراقی پاکستان میں…
جامعہ کراچی: عالمی یوم غذا کے موقع پر سیمینار اور فوڈ ایکسپو16 اکتوبر کو ہوگا
جامعہ کراچی کے شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام عالمی یوم غذا کے موقع پر سیمینار اور فوڈ ایکسپو کا انعقاد بروز بدھ16 اکتوبر 2019 ءکو صبح 11:00 بجے سے شام پانچ بجے تک شعبہ فوڈ سائنس اینڈ…
جامعہ کراچی: شعبہ ویژول اسٹڈیزکی150نشستوں کے لئے1065فارم جمع کرائے گئے، جبکہ1007طلبا وطالبات نے شرکت کی*
جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کا داخلہ ٹیسٹ اتوار13 اکتوبر2019 ءکوصبح 11:00 بجے کلیہ فنون و سماجی علوم میں منعقد ہوا۔ شعبہ ویژول اسٹڈیز کی150نشستوں کے لئے1065فارم جمع کرائے گئے، جبکہ1007طلبا وطالبات نے شرکت کی ۔ انچارج ڈائریکٹوریٹ آف…









