کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بے روز گار ہونے والے طبقے کوغذائی اجناس اور راشن کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے.چیئر مین ریحان ہاشمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) چیئر مین ریحان ہاشمی نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بے روز گار ہونے…
صوبائی وزیر خیبر پختونخواہ شوکت یوسف زئی کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں میرے حوالے سے جو بیان دیا گیا ہے وہ غلط اور بے بنیاد ہیں۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی
شوکت یوسف زئی کوایک وزیر کی حیثیت سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ وہ اس وقت بھی صرف اپنے حلقے کے عوام کے جذبات کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی…
اشیا خوردونوش یوسی کی سطع پرایماندار افراد کی کمیٹیاں تشکیل دیکر اور پولیو ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھر گھر راشن کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے ،کامران اختر
وفاقی و صوبائی حکمران تنخواہیں ڈبل اور راشن فراہمی کو ممکن بنائیں, کامران اختر سابق ٹاون ناظم و ایم پی اے کرونا وائرس کی وبا سے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی محفوظ رہا جاسکتا ہے حکومت لاک ڈاون میں توسیع…
قرنطینہ اور بھوکی عوام
تحریر:سیدہ عبیرہ حسین قرنطینہ اور بھوکی عوام لاگ ڈاون میں گھروں میں محصور افراد جہاں بھوک سے بے چین ہیں گرمی اور نظر بندی انہیں اضطراب میں مبتلا کر رہی ہے وہیں وہ اس سوچ میں بھی پریشانی کا…
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کا جے ڈی سی کی جانب سے راشن تقسیم کے انتظامات کا جائزہ
جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس سمیت پوری ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ڈاکٹر فاروق ستار کورونا کی وباء اور لوک ڈاؤن کے باعث غریب گھروں میں فاقے ہو رہے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار گھر گھر راشن…
انجمن اساتذہ کا جامعہ کراچی کے استاد امجد علی ابڑو کے خلاف سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر ناجائز مقدمہ کے اندراج پر اظہار مذمت۔
مقدمہ کے اندراج کرکےانصاف کےتقاضوں کوپامال کیا گیا ہے ہم بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتےہیں اس معاملہ میں انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کیا جائے۔ خصوصی اعلامیہ کےذریعے وزیر تعلیم سے اپیل کی گئی ہے کہ…
وزیراعلی جام کمال کےنام سید سردار خیرشاہ کاخصوصی خط.
وزیراعلی جام کمال کےنام مرکزی چیئرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ کاخصوصی خط السلام علیکم۔ وزیراعلی جام کمال صاحب کے نام خوشی ہورہی ہے جو اپ نے کرونا کے خلاد اقدام اٹھاے خوش رہیں لیکن آپ…
ضلع وسطی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری۔
طبی ماہرین کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔ریحان ہاشمی کورونا وائرس کی وباء سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔محمد فہیم خان. کراچی( اسٹاف رپورٹر)چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی،میونسپل کمشنر محمد فہیم خان کی ہدایت…
لاک ڈاﺅن میں ادارہ ترقیات کراچی ودیگر بلدیاتی اداروں میں ورک چارج ودیگرملازمین ذہنی اذیت کا شکار
تحریر: سیدمحبوب احمدچشتی شہرقائدکے بلدیاتی اداروں میں ملازمین سہولیات سے کوسوں دور کر دئیے گئے تنخواہوں میں تاخیر کے ساتھ انہیں اب جائز مراعات فراہم کرنے کیلئے ارباب اختیار کے ساتھ بلدیاتی افسران بھی طبی سہولیات جیسی بنیادی سہولت ختم…
جراثیم کش ادویات کا یوسیز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری
یوسی 12 ،18 اور 24میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ، ایکسپو سینٹر کے قرنطینہ مرکز میں بھی جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا ضلع شرقی کی تقریبا تمام یوسیز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ ہو چکا ہے اس…