اشیا خوردونوش یوسی کی سطع پرایماندار افراد کی کمیٹیاں تشکیل دیکر اور پولیو ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھر گھر راشن کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے ،کامران اختر

0
1399

وفاقی و صوبائی حکمران تنخواہیں ڈبل اور راشن فراہمی کو ممکن بنائیں, کامران اختر سابق ٹاون ناظم و ایم پی اے
کرونا وائرس کی وبا سے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی محفوظ رہا جاسکتا ہے حکومت لاک ڈاون میں توسیع ضرور کرے لیکن عوام الناس کی دیکھ بھال بھی حکومت کی زمہ داری ہوتی ہے کراچی کی ٹرین سے ملک کا پہیہ دوڑتا ہے لاک ڈاون کی وجہ سے عوام اذیت انتہائی دکھ تکلیف میں مبتلا ہیں جنھیں الفاظ میں بیان کرنا نا ممکن ہے حکومت ڈرامہ بازیاں اور کھوکھلے بیانات کے بجائے عملی طور پر غریب مزدور پیشہ لوئر مڈل کلاس اب تو مڈل کلاس بھی شامل ہوچکی روزمرہ استعمال کی اشیا خوردونوش یوسی کی سطع پر ایماندار افراد کی کمیٹیاں تشکیل دیکر اور پولیو ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھر گھر راشن کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے۔ امریکہ کینڈا لندن یورپین ممالک میں بھی کئی کئی ماہ کی تنخواہیں و گزارا الاؤنس بےروزگار الاونس دیا جارہا ہے اور کرائے ٹیکسز ختم کردئیے گئے وفاقی و صوبائی حکمران تنخواہیں ڈبل اور راشن فراہمی کو ممکن بنائیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here