Month: December 2019

پاکستانی قوم اور انٹرنیٹ

      تحریر۔ نازیہ علی پاکستان کی نوجوان نسل اور پاکستانی قوم تیزی سے انٹرنیٹ کے منفی استعمال سے تباہی کا شکار ہوتی دکھائی دے رہی ہے جو کہ کسی المیے سے کم نہیں اپنی اسلامی دینی تعلیمات اور…

جامعہ کراچی: شعبہ کمپیوٹر سائنس میں بی ایس سی ایس ،بی ایس ایس ای اور اپلائیڈفزکس ایوننگ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ

جامعہ کراچی: شعبہ کمپیوٹر سائنس میں بی ایس سی ایس ،بی ایس ایس ای اور اپلائیڈفزکس ایوننگ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں بی ایس سی ایس،بی ایس ایس ای اور اپلائیڈ فزکس ایوننگ پروگرام…

سنیئرصحافی سیدمحبوب احمدچشتی کی بڑی بہن کارضائےالہٰی سےانتقال ہوگیا

(اناللہ واناالیہ راجعون)* سنیئرصحافی سیدمحبوب احمدچشتی کی بڑی بہن کارضائےالہٰی سےانتقال ہوگیاہےاللہ تبارک تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کویہ عظیم صدمہ برداشت کرنےکی توفیق عطافرمائے(آمین) قبل ازیں مرحومہ کا سوئم نمازظہر بروزاتوار 29دسمبر2019 کو مسجد…

جامعہ کراچی کے تیسویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں 7184 طلبہ کو اسناد تفویض

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے208 طلبہ کو طلائی تمغوں سے نوازا گیا۔ جامعہ کراچی کا تیسواں سالانہ جلسہ تقسیم اسنادہفتہ کے روز جامعہ کراچی کے ولیکا کرکٹ گراﺅنڈ میں منعقد ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ وچانسلر جامعہ کراچی عمران…

جامعہ کراچی: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی12 ویں برسی کے موقع پر خراج عقید ت

بینظیر بھٹو عالم اسلام کی ان مدبر خواتین میں سے ایک ہے جنہیں انتخابات کے ذریعے سے دودفعہ پاکستان کا وزیر اعظم بنایا گیا،ان کی پوری زندگی نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک رول ماڈل ہے…

پاکستان میں عورت سیاست بے آواز

  تحریر: نازیہ علی ہم ایک ایسے پڑھے لکھے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں عورت کی کوکھ سے پیدا ہونے کے باوجود ہم اسی عورت کو خود سے کم تر اور حقیر سمجھتے ہیں ۔گھر میں ماں ،بہن موجود ہونے…

بلدیہ شرقی بلدیاتی لحاظ سے ایک اور نئے سنگ میل کو طے کرنے کی جانب گامزن

سرکاری ونجی سطح پر پہلا تھری ڈی پارک تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی جدت پسندی ضلع شرقی کو خوبصورت بنا رہی ہے (نمائندہ، سید محبوب احمد چشتی) چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی…

شکریہ جناح”قائد اعظم ڈے ٹیبل ٹینس لیگ کا علی بابا ڈگری کالج کوٹری میں آغاز

حیدرآباد سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمداقبال نے افتتاح کیا.پرنسپل پروفیسر نذیرقاسمی کے وژن پر عمل پیرا ہیں. آرگنائزنگ سیکریٹری پرویز شیخ علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے پرنسپل پروفیسر نذیراحمد قاسمی کی ہدایات پر سینیئر ڈائریکٹر…

‏عظیم لیڈر قائد اعظم کی سالگرہ منائیے مگر نئے عہد کے ساتھ

تحریر۔ نازیہ علی آذادی کی قدر بند پنجرے کی ان قیدی پنچھیوں سے پوچھو جو اڑنا بھی چاہیں تو انکے پر کاٹ دیئے جاتے ہیں۔کشمیر اور فلسطین کے ان مظلوموں سے پوچھو جو آزادی کا سورج دیکھنے کیلئے نہ جانے…

جامعہ کراچی کاتیسواںسالانہ جلسہ تقسیم اسناد بروز ہفتہ28 دسمبر کو منعقد ہوگا

جلسہ تقسیم اسناد میں7184 طلبہ کو اسناد تفویض کی جائیں گی جامعہ کراچی کا تیسواں سالانہ جلسہ ¿ تقسےمِ اسناد 28 دسمبر2019 ءکو جامعہ کراچی کے ولیکا کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہورہا ہے۔ جس کی صدارت گورنر سندھ و چانسلر…

REGISTERED NOW