سنیئرصحافی سیدمحبوب احمدچشتی کی بڑی بہن کارضائےالہٰی سےانتقال ہوگیا

0
2053
سیدمحبوب احمد چشتی

(اناللہ واناالیہ راجعون)*
سنیئرصحافی سیدمحبوب احمدچشتی کی بڑی بہن کارضائےالہٰی سےانتقال ہوگیاہےاللہ تبارک تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کویہ عظیم صدمہ برداشت کرنےکی توفیق عطافرمائے(آمین) قبل ازیں مرحومہ کا سوئم نمازظہر بروزاتوار 29دسمبر2019 کو مسجد میمن عابد ٹاون گلشن اقبال میں ہوا.
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور گہرے رنج کا اظہار اللہ مرحومہ کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے آمین۔
اپنے تعزیتی پیغام میں رہنما تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی کامران ٹیسوری کا سید محبوب احمد چشتی کی بڑی بہن کے انتقال پر گہرا افسوس اور اظہار تعزیت
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے تعزیتی پیغام میں سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی کی ہمشیرہ کے انتقال گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ عزوجل نبی کریم ﷺ کے صدقے طفیل مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، نیوز ایکشن کمیٹی کے کنونیر عمیرعلی انجم کا این اے سی کے ترجمان سے اظہار تعزیت
: آل پاکستان مسّلم لیگ کےرہنماوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں غلام علی شاہ پاشا صدر سندھ، کرنل شاہد قریشی جنرل سیکرٹری سندھ فرحان حسین صدر کراچی ڈویژن، نعیم اصطفےٰ نمک والا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ اور عنبر نعیم کی جانب سے سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ عزوجل نبی کریم ﷺ کے صدقے مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

آل پاکستان مسّلم لیگ کے رہنما غلام علی شاہ پاشا صدر سندھ، کرنل شاہد قریشی جنرل سیکرٹری سندھ فرحان حسین صدر کراچی ڈویژن، نعیم اصطفےٰ نمک والا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ اور عنبر نعیم کی جانب سے سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ عزوجل نبی کریم ﷺ کے صدقے مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور محبوب احمد چشتی سمیت تمام لواحقین عزیز واقارب کو صبر جمیل عطافرمائے،آمین ثمہ امین۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here