وطن عزیز کے محنت کش، ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہیں وبائی امراض کرونا وائرس پھیلنے کے نتیجے میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذالعمل کر دیا گیا ہے۔ (انچارج لیبر فیڈریشن ندیم خان و اراکین کمیٹی)
پرائیویٹ فیکٹریوں کے محنت کشن مزدوروں کو مالکان کی جانب سے نوکریوں سے نکالنے کی انچارج لیبر فیڈریشن ندیم خان و اراکین کمیٹی نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔۔ کراچی( اسٹاف رپورٹر ) وبائی امراض کرونا وائرس پھیلنے کے نتیجے…
سندھ حکومت نے اب تک ایک ارب آٹھ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں، جس سے 5 لاکھ افراد کو راشن فراہم کیا جائے گا
مختلف این جی اوز کے توسط سے 2 لاکھ 15 ہزار، پاکستان نیوی کی جانب سے 30 ہزار جبکہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے 32 ہزار خاندانوں کو راشن کی فراہمی کردی گئی ہے۔ کرونا وائرس کے پھیلنے سے قبل ہی…
مختلف میڈیاہائوسز کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کی مذمت،کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، سیکرٹری ارمان صابر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، سیکرٹری ارمان صابر اور دیگر عہدیداران نے نیو ٹی وی سمیت مختلف میڈیاہائوسز کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…
اشیا خوردونوش یوسی کی سطع پرایماندار افراد کی کمیٹیاں تشکیل دیکر اور پولیو ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھر گھر راشن کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے ،کامران اختر
وفاقی و صوبائی حکمران تنخواہیں ڈبل اور راشن فراہمی کو ممکن بنائیں, کامران اختر سابق ٹاون ناظم و ایم پی اے کرونا وائرس کی وبا سے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی محفوظ رہا جاسکتا ہے حکومت لاک ڈاون میں توسیع…
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کا جے ڈی سی کی جانب سے راشن تقسیم کے انتظامات کا جائزہ
جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس سمیت پوری ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ڈاکٹر فاروق ستار کورونا کی وباء اور لوک ڈاؤن کے باعث غریب گھروں میں فاقے ہو رہے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار گھر گھر راشن…
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے اورنگی ٹاؤن میں راشن تقسیم کیا گیا.
لاک ڈاؤن کی پابندی کا خیال سب کو رکھنا چاہئیے۔ڈاکٹر فاروق ستار بچے دودھ کیلئے رو رہے ہیں مریض دوا کیلئے اور بھوک سے ہر غریب انسان تڑپ رہا ہے۔ ۔ڈاکٹر فاروق ستار ہرڈسٹرکٹ کے نوجوان رضاکاروں کی ٹیمیں تشکیل…
نیوزایکشن کمیٹی کا اخبارجہاں کے ایڈیٹرانچیف میرجاویدالرحمن کے انتقال پراظہارافسوس
نیوزایکشن کمیٹی کا اخبارجہاں کے ایڈیٹرانچیف میرجاویدالرحمن کے انتقال پراظہارافسوس میرجاویدالرحمن کے انتقال پران کے اہلخانہ کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں،کنوینر نیوزایکشن کمیٹی میرجاویدالرحمن اوران کی فیملی کاپاکستان کی صحافت میں اہم کرداررہاہے،عمیرعلی انجم اللہ کریم مرحوم کے درجات…
لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھانہیں گیاتوبہترین لاک ڈاؤن بدترین لاک ڈائون میں تبدیل ہوجائیگا،سیدمحبوب احمد چشتی
ضرورت مندوں کوانکے گھروں کی دہلیزتک اشیا خوردنوش پہچانے کی کوئی انقلابی لیکن قلبی سبیل نکالی جائے۔ شاعری وپیغامات کے ذریعے آگاہی وشعورکیساتھ حوصلہ افزائی کرنے پرکنونیرنیوزایکشن کمیٹی عمیرعلی انجم کاکردار بلاشبہ انقلابی طرزفکرکی عکاسی کررہاہے’ کراچی(اسٹاف رپورٹ)ضرورت مندوں کوانکے…
قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی رہائی، وزیراعظم پاکستان عمران خان اپناوعدہ پورا کریں۔
قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کےلیئےرہائی وزیراعظم پاکستان عمران خان اپناوعدہ پورا کریں۔ معروف رائٹرکالم نگارپاکستان کی بیٹی نازیہ علی کراچی(اسٹاف رپورٹ)اب دو رہائی کے عافیہ صدیقی وطن کو لوٹےحکومت پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب سے…
سابق ٹاون ناظم و ایم پی اےکامران اختر کا کےالیکڑک کی ذیادیتوں پرردعمل
سابق ٹاون ناظم و ایم پی اےکامران اختر کا کےالیکڑک کی ذیادیتوں پرردعمل کراچی(اسٹاف رپورٹ)سابق ٹاون ناظم و ایم پی اےکامران اختر کا کےالیکڑک کی ذیادیتوں پرردعمل وزیراعظم سے اہلیان کراچی مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکٹرک نامی وحشی ادارے کہ…