سابق ٹاون ناظم و ایم پی اےکامران اختر کا کےالیکڑک کی ذیادیتوں پرردعمل

0
1266

سابق ٹاون ناظم و ایم پی اےکامران اختر کا کےالیکڑک کی ذیادیتوں پرردعمل

کراچی(اسٹاف رپورٹ)سابق ٹاون ناظم و ایم پی اےکامران اختر کا کےالیکڑک کی ذیادیتوں پرردعمل وزیراعظم سے اہلیان کراچی مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکٹرک نامی وحشی ادارے کہ جس نے حکومتی درخواست اس مشکل وقت میں غریب اور مزدور پیشہ طبقہ کے 4 ہزار سے کم بلز کی قسطیں نہ کرتے ہوئے مسترد کردی کراچی کی 3 کروڑ کی آبادی میں 50 سے 60 فیصد غریب مزدور پیشہ طبقہ رہتا ہے کے الیکٹرک وہ ظالم انتظامیہ ہے جو کراچی کی عوام کا خون نچوڑنے میں کبھی پیچھے نہیں رہی فیول ایڈ جمسمنٹ من چاہے سلیب کی مدد میں کھربوں لوٹ چکی انسانی جانوں سے کھیلنے والے وحشی درندوں کو کوئ حق نہیں کراچی کی عوام کو لوٹنے کا وفاقی حکومت ایشین ڈیویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے کرونا وائرس کی مد میں ملنی والی ہزار ارب سے زیادہ امداد سے کم از کم 2 ماہ کے بلز ختم کروائیں یا خود سبسڈی دیں جیسے ماضی میں دیگر اشیا پر ایک مخصوص طبقے کو نوازنے کے لئیے دی جاتی رہی ہیں غریب مزدور پیشہ طبقہ کو کچھ ریلیف فراہم کرنے کے لئیے اقدامات کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here