Education

جامعہ کراچی اور سندھ پولیس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی اور سندھ پولیس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط پالیسیاں تبدیل کرنے سے مائنڈ سیٹ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا ،ایک اچھے ایڈمنسٹریٹر کے لئے ضروری ہے کہ اس میں چیلنج قبول کرنے کی صلاحیت ہو اور کسی…

اکیڈمک کونسل کے لئے کالج پرنسپلز کی چارنشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج

اکیڈمک کونسل کے لئے کالج پرنسپلز کی چارنشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد نے اکیڈمک کونسل کے لئے جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالج پرنسپلز کی چارنشستوں پرکلیہ فنون وسماجی علوم…

جامعہ کراچی کے تیسویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں 7184 طلبہ کو اسناد تفویض

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے208 طلبہ کو طلائی تمغوں سے نوازا گیا۔ جامعہ کراچی کا تیسواں سالانہ جلسہ تقسیم اسنادہفتہ کے روز جامعہ کراچی کے ولیکا کرکٹ گراﺅنڈ میں منعقد ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ وچانسلر جامعہ کراچی عمران…

جامعہ کراچی: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی12 ویں برسی کے موقع پر خراج عقید ت

بینظیر بھٹو عالم اسلام کی ان مدبر خواتین میں سے ایک ہے جنہیں انتخابات کے ذریعے سے دودفعہ پاکستان کا وزیر اعظم بنایا گیا،ان کی پوری زندگی نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک رول ماڈل ہے…

جامعہ کراچی کاتیسواںسالانہ جلسہ تقسیم اسناد بروز ہفتہ28 دسمبر کو منعقد ہوگا

جلسہ تقسیم اسناد میں7184 طلبہ کو اسناد تفویض کی جائیں گی جامعہ کراچی کا تیسواں سالانہ جلسہ ¿ تقسےمِ اسناد 28 دسمبر2019 ءکو جامعہ کراچی کے ولیکا کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہورہا ہے۔ جس کی صدارت گورنر سندھ و چانسلر…

جامعہ کراچی: بی ڈی ایس فرسٹ،سیکنڈ،تھرڈ اور فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2019 ءکے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی: بی ڈی ایس فرسٹ،سیکنڈ،تھرڈ اور فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2019 ءکے نتائج کا اعلان جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق بی ڈی ایس فرسٹ ،سیکنڈ ،تھرڈ اور فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات…

جینیات کی سائنسی ترقی میں بہت تبدیلیاں رونماہوئیں ہیں جس کا اثر فارنسک سے لے کر انسانی زندگی کے دیگر شعبہ جات تک پھیل چکا ہے۔ڈاکٹر خالد عراقی

جامعہ کراچی کے موجودہ مالی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے کہ ہم باہمی اشتراک کے کلچر کوزیادہ سے زیادہ فروغ دیںکیونکہ عصر حاضر میں وقت کا پہیہ بہت تیز چل رہاہے۔ڈاکٹر پیرزادہ…

KU VS Annual Degree Show starting from Dec15

KU VS Annual Degree Show starting from Dec15 The Department of the Visual Studies of the University of Karachi is holding a three-day Annual Degree Show 2019 from December 15, 2019, the in-charge of the KU Department of Visual Studies…

2nd National Student law Conference 17,December 2019

2nd National Student law Conference 17,December 2019 In collabaration with law & justice commission of Pakistan. Paigham-e-Pakistan Arts Council of Pakistan,Karachi. The deadline of registration is 15, December 2019 Note:Entry only through pass.  

KU issues open merit list of Morning (Bachelors and Masters) Program 2020

Admission fee can be Submitted by December 13,2019 The in-charge, Directorate of Admissions, University of Karachi, Dr Saima Akhtar, on Saturday announced that the Karachi University has uploaded the admission list of open merit Morning (Bachelors and Masters) Program 2020…

REGISTERED NOW