District Central

Meeting was held at Deputy Commissioner office

Meeting was held at Deputy Commissioner office,Chairman District Central Rehan Hashimi along with SSP Central and other officials participated in it regarding Corona Virus.

چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا اپنے زیر نگرانی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ضلع وسطی کی مساجد میں جراثیم کُش اسپرے کا آغاز

آزمائش کی گھڑی میں دُعا کے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ریحان ہاشمی علماء کرام اپنے خطابات میں عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا درس دیں۔ریحان ہاشمی چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ…

چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کے کرونا وائرس سے ممکنہ بچاؤ کے ہنگامی اقدامات۔

مساجد،امام بارگاہوں و دیگر عبادت گاہوں پر جراثیم کش اسپرے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری۔ محکمہ ریسکیو وسطی کے اہلکاروں کو کرونا سے متعلق امور کی انجام دہی سے قبل تربیتی سیشن۔ مختلف یوسیز میں مئیر کراچی وسیم اختر…

چیئرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی کا انمول اولڈ ایج ہوم کا دورہ

اسلام حقوق العباد اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ریحان ہاشمی بے سہارابزرگ شہریوں کی خدمت و نگہداشت قابل تحسین عمل ہے۔ریحان ہاشمی اولڈ ایج ہوم کے تمام بزرگوں کو کیپٹن ترانہ ٹرسٹ کے تحت صحت کارڈز بھی فراہم…

ضلع وسطی اپنی مثبت روایات کے سلسلے کو امسال بھی برقرار رکھے گا, چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی

بلدیہ وسطی کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی جشن بہاراں منایا جائے گا۔ریحان ہاشمی 14 مارچ سے 23 مارچ تک تعلیمی باغ فیڈرل بی ایریا میں سالانہ فلاور شو کے انعقاد کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ریحان ہاشمی…

چیئرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی نے ضلعی دفتر میں خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی

کراچی(اسٹاف رپورٹ) چیئرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی نے ضلعی دفتر میں خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ8 مارچ عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے،بلدیہ…

چیئر مین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی کی جامعہ عربیہ اویس قرنی میں سالانہ اصلاحی و تبلیغی اجتماع میں شرکت۔

دینی مدارس اس ملک کی نظریاتی اساس اور جغرافیائی حدود کے تحفظ کی ضامن ہیں۔ریحان ہاشمی کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئر مین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ دینی مدارس ملک کی نظریاتی اساس اور جغرافیائی حدود کے تحفظ کی…

چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا اربن فاریسٹ کے قیام کے حوالے سے فیملی پارک فیڈرل بی ایریا بلاک 6 کا دورہ اربن فاریسٹ کے حوالے سے کئے جانے والے ابتدائی کاموں کا جائزہ

  پوری دنیا اس وقت ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کی کوششیں کررہی ہے, ریحان ہاشمی ماحولیاتی آلودگی کے سبب گلیشیئر بھی تیزی سے پگھل رہے ہیں, ریحان ہاشمی ہم بھی اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی میں کمی و…

چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی مدرسہ علی المرتضیٰ میں منعقدہ سائنسی نمائش میں شرکت۔

چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی مدرسہ علی المرتضیٰ میں منعقدہ سائنسی نمائش میں شرکت۔ ذہین طلبا و طالبات پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں،ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ان کو جدید تعلیم حاصل کرنے کے مواقع…

چیئرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی کا فائیو اسٹار چورنگی پر مرمت طلب کاموں کا جائزہ۔

سفری سہولیات اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ریحان ہاشمی کراچی(اسٹاف رپورٹ)بلدیہ وسطی کا مشن عوام کو بہتر سے بہتر بلدیاتی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دستیاب وسائل اورمیئر کراچی کے تعاون سے ضلع وسطی میں…

REGISTERED NOW