سوئیڈن تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جے اے شہباز مہمان خصوصی تھے

0
1059

سوئیڈن تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جے اے شہباز مہمان خصوصی تھے
فیصل آباد:(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تھروبال فیڈریشن اور پنجاب تھروبال نے ایگزیبیشن میچ شاہین اسپورٹس کمپلیکس فیصل آباد منقید کیا جسمیں سوئیڈن تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جے اے شہباز مہمان خصوصی تھے۔
جے اے شہباز سیکرٹری سویڈن تھروبال نے صدر سویڈن مس جیگوڈا جیجکا اور نیم مجاہد، کامران قریشی اور فواد چوہدری نے ایگزیبیشن میچ کے انعقاد پر پاکستان تھروبال اور پنجاب تھروبال کی خدمات کو سراہا اور صدر سویڈن مس جیگوڈا جیجکا کا میسج پاکستان تھروبال فیڈریشن کو سویڈن میں تھروبال سیریز کا جولائی 2022 کا دعوت نامہ دیا۔ مقبول آرائیں اور رانا سجاد نے ج اے شہباز سیکرٹری سویڈن کا فیصل آباد آنے پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مس ام لیلی سیکرٹری روک بال ماسوم عباس سیکرٹری لاہور فضل اور پہلوان فیصل آباد تھروبال اور مہمان اور مرد اور خواتین کے کھلاڑی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here