جامعہ کراچی نے 146طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

0
663

جامعہ کراچی نے 146طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 146طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور یم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 56طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی، 82کو ایم فل جبکہ 06 طلبہ کو ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے اور 02طلبہ کو ایم ایس (ماسٹرآف سرجری)کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں محمد رضا،محمود حسن،واجد محمود(اسلامک لرننگ)،ماہ درخشاں،شفق صدیقی،سارہ عالم(ماس کمیونیکیشن)، دُریہ حشمت (فارما سیوٹیکس)،سعدیہ،نزہت شہلا،مہوش صدیقی،فرحانہ بتول،سیدہ عروسہ ہاشمی(کیمسٹری ایچ ای جے)،اریبہ ناز(جینیٹکس)،غوث الدین،عاصم علی خان،سجاد احمد (قرآن وسنہ)،ظہیر شاہ،امتہ المجیب(باٹنی آئی ایس ایچ یو)،اقصیٰ عظمت(جغرافیہ)،صباناصرہ(اسلامک اسٹڈیزشیخ زید اسلامک سینٹر)،محمد طلعت،سہیل احمد(ایجوکیشن)،ایم شمیم اختر (اصول الدین)،منظورحسین میمن،منہاج الدین صدیقی(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،ناصر محمود(نیماٹولوجی این این آرسی)،فضاء بتول(انٹرنیشنل ریلیشنز)،ڈاکٹرعابدہ شاہین،ڈاکٹرفہد اعظم(فارماکولوجی بی ایم ایس آئی)،عشرت جہاں (باٹنی)،احسان احمد(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،ارم ریاض(کلینکل سائیکولوجی)،کرن سنگھ،علی احمد بیگ،بلقیس(اُردو)،نورفاطمہ صدیقی(میتھمیٹکس)، کنزہ فاروق،ایم نسیم اختر،ملیحہ سحر،منیرا(سوشل ورک)،ممتازحسین،بخت بانو،فرحان نصیر،ارشاد بیگم،نسرین بیگم،آشربینجمِن(کیمسٹری)،محمد رفیق،منصوراحمد،احمد حسین(سندھی)،قندیل لاریب(مائیکروبائیولوجی)، وفا بنت علی(بائیوکیمسٹری)،وقاص احمد فاروقی،سدرہ غیاث(اسٹیٹسٹکس)،مسرت جبین (ویمنز اسٹڈیز)،صائمہ حیدر(میرین سائنس)اورذوالفقار علی(پبلک ایڈمنسٹریشن)شامل ہیں۔
ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ماہ رخ فاروق،سید عامر قمر(اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس)،عامر مرتضیٰ،کنورایم آصف (ویمنز اسٹڈیز)،سیدہ حنا زیدی،سیدہ زینب، نجف فاروق،جویریہ ایم رفیق شیخ (فارما سیوٹیکس)،فاروق اعظم(پولیٹیکل سائنس)، حرااحمدملک، سائرہ ارم اعجاز(فارماکولوجی)، شمائلہ امیر(اسلامک ہسٹری)،عروج سہیل(جغرافیہ)،جمشید سلطان اعوان،عبدالقیوم،انیس الرحمن(اصول الدین)،محمد عاطف،جواد الرحمن، سلمان علی،فریحہ شمیم،حیات ولی،عائشہ اشفاق،جواداللہ (کیمسٹری ایچ ای جے)،نورالعین خواجہ(انٹرنیشنل ریلیشنز)،نوازخان،صفیہ دوست محمد،عائشہ جہانگیر،سیدہ سعدیہ احمد(سائیکولوجی)،شہلانور،محمد اسد محمود خان(اسلامک لرننگ)،رطابہ خان،سویرانصیر،احمد علی(کلینکل سائیکولوجی)،شیماکرمانی، نازلی سید(ہسٹری)،ماریہ احسن،رمل منصور(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،فیضان احمد،ماجد اقبال(فزکس)،سید ولید احمد بخاری(فارما کوگنوسی)،ہادیہ حسن، حمنا خان(بائیوکیمسٹری)،ثنا رشید،عظمیٰ (میتھمیٹکس)،طابہ رؤف(پلانٹ کنزرویشن)،شبانہ بانو انصاری،ثمینہ،عظمیٰ امداد،حبیب الحسن(زولوجی)،علشبہ پاشا،عائشہ اقبال(بزنس ایڈمنسٹریشن)،اسماء خان، صبا،سحرش حفیظ،طاہرہ سلیم،شیربانو،ثنا اقبال(کیمسٹری)،فرح عتیق،مریم اسحاق(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،سیدہ ابیحہ زہرہ جعفری(بائیوکیمسٹری این سی پی)،ڈاکٹر شبیرا حمد،ڈاکٹرمحمد عرفان(فزیالوجی بی ایم ایس آئی)،جویریہ شکیل،کاشف غنی سید(ماس کمیونیکیشن)،حلیمہ،سائرہ سلطانہ،خدیجہ،اُمیہ ابدالی(بائیوٹیکنالوجی کبجی)،کمیل عباس،ایمن (کمپیوٹر سائنس)،سعدیہ نورین(جینیٹکس)،بی بی عائشہ (میرین بائیولوجی)،کرن مہر(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،فضاء مجید(بائیوٹیکنالوجی)،بشیر احمد (نیماٹولوجی این این آرسی)،فوزیہ رحمن (اسپیشل ایجوکیشن)، راھب (اسلامک اسٹڈیزشیخ زید اسلامک سینٹر) عماداحمد(جیولوجی)اور ڈاکٹر ماروی عمیر (پیتھالوجی بی ایم ایس آئی) شامل ہیں۔
ماسٹرآف سرجری کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر قرۃ العین اورڈاکٹر محمد جہانزیب (آرتھوپیڈک سرجری) جبکہ ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں ممتازحامد (ایجوکیشن)،بختاورنعیم(میتھمیٹکس)،فائق نوازی(ماس کمیونیکیشن)،محمد عادل خان،حماد حیات خان اور حافظہ فریال شیخ(جغرافیہ) شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here