ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معذرت کرلی

0
674

ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان صلح ہو گئی
ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معذرت کرلی
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے گھر بلا کر صلح کروائی
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے ہمراہ لی گئی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر شیئر کی،
دوست دو چار نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں،
جتنے ہوتے ہیں سوا اتنے ہی کم ہوتے ہیں،
بات اتنی نہیں تھی کہ اس پر اتنی گفتگو ہوتی.. چوہدری فواد حسین
لیکن کیا ہے کہ سوشل میڈیا اب اتنا بڑا ہے کہ چھوٹی باتیں بھی بڑی ہو جاتی ہیں۔ بہرحال All is well that ends well۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here