وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا ٹاک

0
128

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا ٹاک
اسلام آباد:( اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ میں صحافیوں کے تحفظ کا بل پاس کیا ۔ سعید غنی
ناصر حسین شاہ کو صحافیوں کے تحفظ کے بل کی زمہ داری سونپی گئی ۔ سعید غنی
صحافیوں کے جو حالات پیدا کردیے گئے اس سے زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ سعید غنی
جن ایشو پر بات نہیں کرسکتے اُس کے باوجود بات کرتے ہیں بڑی دلیری کی بات ہے ۔ سعید غنی
یہ طریقہ اچھا نہیں صحافیوں کو گھر میں گھس کے ماریں۔ سعید غنی
قوانین پر عملدر امد کرانا بہت ضروری ہے۔ سعید غنی
موجودہ سو کالڈ حکومت میں وہ کام ہورہے جو فوجی مارشل لا دور میں نہیں ہوتے۔ سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ملک میں موجود ہیں ۔ سعید غنی
میری اطلاع کے مطابق وہ ملک چھوڑ کہیں باہر نہیں جارہے۔ سعید غنی
شدید علالت میں انہوں نے باہر جانے کی درخواست نہیں کی۔ سعید غنی
نیب عدالتوں سے عجیب عجیب فیصلے آتے ہیں تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔ سعید غنی
مریم مواز کے فیصلے میں کہا گیا گرفتاری دس روز قبل اطلاع دینی ہے۔ سعید غنی
پیپلز پارٹی پر فوری طور پر ڈیل کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ سعید غنی
مولانا فضل الرحمن کی علالت کے دوران چند جماعتوں کے اکٹھے ہونے کو ہم نہیں مانتے۔ سعید غنی
بلاول بھٹو زرداری متعدد بار کہہ چکے ہیں پی ڈی ایم میں اختلاف کا فائدہ حکومت کو ہوگا۔ سعید غنی
وہ کونسی سی قوتیں ہیں جو حکومت کے ہاتھ مضبوط کر رہی ہے۔ سعید غنی
کس نے انٹر ویو میں اعتراف کیا ہم حکومت کو پانچ سال چلانا چاھتے ہیں۔ سعید غنی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here