Sports

سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس گالا (2021۔) اختتامی تقریب

سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس گالا (2021۔) اختتامی تقریب
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر ) سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس گالا 2021۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی سندھ کے اسپورٹس ایڈویزر بنگل خان مہر اور سیکرٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ، سندھ آرم ریسلنگ کے سیکرٹری کاشف احمد فاروقی کو سرٹیفکیٹ اور کش ایوارڈز دے رہے ہیں-اس موقع پر ان کے ساتھ سندھ اوليمپك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، انجنیئر محفوظ الحق اور اصغر بلوچ بھی موجود ہیں، دوسری جانب سندھ اليمپیك ایسوسی ایشن کے صدر محمّد بخش خان مہر اور وزیر اعلی سندھ کے اسپورٹس ایڈویزر بنگل خان مہر پنجہ آزمای کر رہے ہیں۔ .

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW