Education

أئی بی سی سی انٹر بورڈ ریجنل مقابلوں میں ضیاء الدین بورڈ کی طالبہ کامیاب

آئی بی سی سی آنٹربورڈ مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کی طالبہ نیہان گوہر

أئی بی سی سی انٹر بورڈ ریجنل مقابلوں میں ضیاء الدین بورڈ کی طالبہ کامیاب
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) آئی بی سی سی انٹر بورڈ ریجنل مقابلوں میں ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کی طالبہ نیہان گوہر نے مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
نیہان گوہر اسلامک سائنس کالج شہدادپور کی طالبہ ہیں۔
اس موقع پر آنٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین ڈاکٹر غلام علی ملاح نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے مقابلے کے کامیاب طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیے۔
آئی بی سی سی قومی سطحی مقابلے مارچ کے مہینے میں اسلام آباد میں منعقد کیے جائیں گے جس میں انٹرمیڈیٹ، ڈی اے ای، ڈی کام کے طلبہ و طالبات شرکت کرسکیں گے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW