صوبائی وزیر سعید غنی کی الیکشن کمیشن میں صحافیوں سے گفتگو

0
1051

صوبائی وزیر سعید غنی کی الیکشن کمیشن میں صحافیوں سے گفتگو
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتا ہوں۔
بلاول بھٹو کو مبارکباد دیتا ہوں
سانگھڑ میں 42 ہزار اور کراچی میں 19 ہزار کے مارجن سے جیتے۔
پی ڈی ایم کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔
بلوچستان میں بھی کامیابی حاصل کی۔
پی ٹی آئی کو 2018 میں زیادہ ووٹ ملے تھے
اب ان کے ووٹوں میں کمی ہوئی
اس کی وجہ تباہ کن مہنگائی ہے۔
جو چینی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
اس کی وجہ سے عوام سکون نہیں ہے۔
جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے تھے۔
وہ آج کان پکڑ رہے ہیں۔
سینٹ انتخابات میں بھی ان کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان ان کو ووٹ نہیں دیں گے
اگر سینٹ کے انتخابات آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے
تو یہ کامیاب نہیں بہوسکتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے درینہ امیدوار ہیں۔
ان کے ناراض ارکان ہمیں ووٹ کریں گے۔
میرا یہ حق ہے کہ میں کسی سے بھی ووٹ مانگوں۔
اس کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ہمیں ووٹ دیتے ہیں یا نہیں۔
پی ٹی آئی والے آئیں اور قانون کو چھو کر بھی نہیں گزرا۔
ابھی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہورہا ہے
ایف آئی آر جو کٹی ہے ۔
جس طرح انہوں نے ہوائی فائرنگ کی۔
وہ پولنگ کے عملے سے بدتمیزی نہیں کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے لوگ بہت خوش ہیں۔
انہوں نے ہمیں فون کیا ہے
پی ٹی آئی کے اپنے لوگ بہت خوش ہیں۔
دو چیزوں کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
ہم نے ان پر اعتراض نہیں کیا
کہ یہ حلقے میں گئے تھے
یہ پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے
کوئی شخص جس کے پاس لائسنس ہو بھی وہ بھی اسلحہ کی نمائش نہیں کرسکتا تھا۔
یہ مسلح جھتے ساتھ لیکر گئے
ان کے مسلح جھتے نے فائرنگ بھی کی۔
ان کے ساتھ جو لوگ تھے ان پر بھی کئی ایف آئی آر تھی۔
ایسا نہیں کہ آپ قانون کو ایک طرف پھینکیں
جہاں جہاں حلیم عادل شیخ گئے وہاں فساد ہوا۔
یہ فتنہ ہے کیونکہ یہ چاہتا ہے کہ فساد ہو
یہ پاگل پن تک گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے اپنے آرڈر میں ہے
یہ مسلح لوگوں کے ساتھ گھوم رہا ہے۔
اس نے الیکشن کے عملے کو بھی حراساں کیا۔
الیکشن کمیشن نے شیڈول اعلان سے پہلے نامزدگی دے دئیے
یہاں ہر اسکروٹنی ہونی تھی۔
جب فیصل ووڈا نامزدگی جمع کرانے آئے
ہمارے امیدواروں کی اسکروٹنی بھی یہاں ہونی چاہیے تھی۔
انہیں کی فرمائش پر بند کمرے میں اسکروٹنی ہونی چاہیے
یہ اعتراض نہیں جانا چاہیے۔
اگر الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے بھی ۔تو وہ واضح نہ کرے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here