بیچلر ز، ماسٹرز پروگرام میں اوپن میرٹ اور مخصوص نشستوں پر داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

0
1670

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بیچلر زاور ماسٹرز مارننگ پروگرام میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں،بی اے / ایل ایل بی پانچ سالہ ڈگری مارننگ پروگرام میں داخلوں اورمخصوص نشستوں (Reserved Seats )پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 28 نومبر 2019 ءتک توسیع کردی گئی ہے ۔
طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم ،فیس واﺅچر اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے www.uokadmission.edu.pk پررابطہ کرسکتے ہیں،جہاںتمام معلومات موجودہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here