شعیب ملک نے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

0
1728

شعیب ملک نے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا
افسران وملازمین دفتری اوقات کار کی پابندی کو یقینی بنائیں
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) شعیب ملک نے میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہےاس موقع پر انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ افسران وملازمین دفتری اوقات کار کی پابندی کو یقینی بنائیں، کورونا ایس اوپیز کی پابندی کو یقینی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ملازمین کی حاضریوں کو یقینی بنایا جائے، ضلع شرقی کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کیلئے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا،میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ شعیب ملک کی صدارت میں ڈی ایم سی ایسٹ کے افسران کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوگا اس تعارفی اجلاس میں میونسپل کمشنر ایسٹ ضلع شرقی کی بہتری کے حوالے سے پالیسی وضع کریں گے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here