جامعہ کراچی نے پچانوے طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی کی ڈگریاں تفویض

0
1389

جامعہ کراچی نے پچانوے طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی کی ڈگریاں تفویض
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 95 طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس (ماسٹرآف سرجری)،ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) اور ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 26طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی، 64کو ایم فل،02 کوایم ایس (ماسٹرآف سرجری)ایک طالبعلم کو ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) اور02 طلبہ کو ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ذیشان فیصل خان(انٹرنیشنل ریلیشنز)،محمود شیخ(فارما کو گنوسی)،ملک واجد حسین چن(میرین بائیولوجی)،ثوبیہ اقبال(پبلک ایڈمنسٹریشن)،افشاں عباس(فارماکولوجی)،محمد قاسم صدیقی،محمد سہیل(اصول الدین)،ایم شبیر(اسلامک اسٹڈیزایس زیڈ آئی سی)،اسما رانی،شہنیلا حیدررضوی(میتھمیٹکس)،عائشہ ناز(اُردو)،ایم رمضان (اسلامک ہسٹری)،کلیم اللہ،حافظ نوید انور،ایس ایازاحمد شاہ(قرآن وسنہ)، ارجمندزہرہ(یورپین اسٹڈیز)،یمنٰی خورشید(مالیکیولرمیڈیسن)،ماریہ تاج محمد (کیمسٹری)،مایورخان،اسلام داد(زولوجی)،قدسیہ بیگم(بائیوکیمسٹری)،سطوت قریشی(فزکس)،نِدا،اصبا ضیاء(سائیکولوجی)،طوبیٰ محفوظ (فوڈسائنس اینڈ ٹیکنالوجی)اوررِدامسعود(فارما سیوٹیکس)شامل ہیں۔
ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں امتیاز احمد،ذوالفقار علی طاہر،دلاورعلی(میرین بائیولوجی)،فرخندہ عماد،عائشہ احمد(سائیکولوجی)،میمونہ امبر(مائیکروبائیولوجی)،شوکت ولی،حراستار،ثناء فاطمہ،ارم اصغر علی،محمد عثمان،صادق نورخان،دائم آصف راجہ،عزیز الرحمن،کاشف حسین،مہوش سولنگی،شاہدہ،نِداتبسم،فائزہ سلیم(کیمسٹری ایچ ای جے)،کنول آفتاب،افضل احمد(انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،لئیق احمد،عبدالرشید،سلمان محمود(اسلامک لرننگ)،نگہت پروین(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،ایم طلحہٰ سلیم(فارماسیوٹیکس)،عالیہ سلیم،انعم خان(ہسٹری)،ظفرعلی(پاکستان اسٹڈیز)، فرحین احمد(بائیوٹیکنالوجی)،رابعہ اعوان،توصیف امتیاز(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،شازیہ ظہور(اُردو)،سیدہ تبسم زہرہ،سعدیہ برجیس،شارقہ خواجہ(فارماکولوجی)،درِشہوارگل،نوید خاور(کیمسٹری)،شمس الرحمن،رفیع الدین،عبدالناصرعثمانی(قرآن وسنہ)،الطاف الرحمن،عطااللہ(اصول الدین)،احسان اللہ،ہارون الراشد،مدیحہ حسن(زولوجی)،امتیاز حسین(سوشیالوجی)،نمرہ ناز صدیقی،ابیحہ فاطمہ،شازمین ایم اسلم(مالیکیولرمیڈیسن)،عروبہ بتول(بزنس ایڈمنسٹریشن)،ایم شاہد وحید،ایم علی مجتبیٰ(اپلائیڈ اکنامکس)،احسان اللہ،محمد زعفران(میتھمیٹکس)،میمونہ فاطمہ (فارماکو گنوسی)،زرمین یونس (بائیوکیمسٹری)،ناعمہ محمد،رومانہ یونس،ہانی احمد(کلینکل سائیکولوجی)،سمیع الرحمن(باٹنی)،سلمان رضا،ایم رمیز(فزکس)اور سمیراکنول(جینیٹکس) شامل ہیں۔
ایم ایس ماسٹر آف سرجری کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر شرجیل بشیر(بی ڈی ایس)اورڈاکٹر سیدہ آرزوشامل ہیں جبکہ ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر عبداللہ یحیٰ (ایم بی بی ایس) اور ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں میر حمزہ (فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) اور عرفان اللہ (کرمنالوجی) شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here