ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کا گذری میٹرنٹی ہوم کی ناقص صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار

0
1140

ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کا گذری میٹرنٹی ہوم کی ناقص صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) میٹرنٹی ہوم میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال اور ناقص انتظامات پر ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کا تحفظات کا اظہار۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کے دورے پر متعدد اسٹاف غیر حاضر پایا گیا،کئی کمروں میں تالے، صرف ایک مریضہ موجود تھی۔
گذری میٹرنٹی ہوم کے ڈاکٹرز ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کو ان کے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔
شہریوں کو طبی خدمات فراہم کرنے والے اداروں میں غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
اسپتالوں کے عملے کو ہر صورت اپنی ڈیوٹی دینی ہوگی، صفائی کے معاملے میں کوتاہی نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
یہ بنیادی طبی ادارے ہیں جہاں لوگ ایمرجنسی کی حالت میں آتے ہیں،عملہ اپنی ذمہ داری محسوس کرے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
آپ لوگ اس علاقے کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کی انتظامیہ سے باز پرس۔
گذری میٹرنٹی ہوم میں علاج معالجے کے نظام کو اپ ڈیٹ کیا جائے اور اسپتال کو صاف ستھرا رکھا جائے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
کے ایم سی اسپتالوں کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،ضروری ادویات اور آلات فراہم کئے جائیں گے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here