ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات

0
1324

ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جس میں پروفیسر کی نشست پر پروفیسر ساجدہ قریشی، ایسوسی ایٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر خرم پرویز، اور لیکچرار کی نشست پر ڈاکٹر صباء کمال کامیاب ہوگئیں جب کہ اسٹنٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر عدیل احمد صدیقی بلامقابلہ کامیاب قرار پائے۔ رجسٹرار ڈاکٹر اشعر آفاق نے اراکین کی تقرری کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق ان چاروں اراکین کا دورانیہ تین سال کے لیے ہوگا جب کہ اطلاق یکم اکتوبر2020 سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here