طارق روڈ انڈر پاس اب سے کچھ منٹ قبل کی تصاویر مکمل پانی صاف ہے

0
2245

طارق روڈ انڈر پاس اب سے کچھ منٹ قبل کی تصاویر مکمل پانی صاف ہے
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی صفورا چورنگی پہنچ گئے.
اس وقت گلستان جوہر اور اطراف کے علاقوں میں شدید بارش جاری ہے.
صوبائی وزیر مختلف سڑکوں پر جمع شدہ بارش کے پانی کی نکاسی کے جاری کام کا جائزہ لے رہے ہیں.
ہمیں اس بات کا مکمل احساس ہے کہ بارش کے بعد شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے. سعید غنی
ہم اس شہر میں اور سڑکوں پر موجود ہیں تاکہ عوام کی مشکلات کو کم سے کم کیا جاسکے. سعید غنی
تمام ادارے اور ان کے ملازمین عوامی سہولیات کی فراہمی اور ان کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے موجود ہیں. سعید غنی
بارش کا سلسلہ دوبارہ تیز ہونے کے باعث ریلیف کے کام میں بھی مشکلات کا سامنا ہے. سعید غنی
عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ نکاسی آب کے لئے ہم تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اس وقت تک سڑکوں پر موجود ہیں جب تک یہ کام مکمل نہ ہوجائے. سعید غنی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here