بلدیہ شرقی میں آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ میٹیریل ہٹانے کا عمل جاری

0
355

بلدیہ شرقی میں آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ میٹیریل ہٹانے کا عمل جاری
کراچی(نمائندہ خصوصی)چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معیدانور ومیونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کی ہدایت پر ضلع شرقی کے مختلف مقامات سے اشتہاری میٹیریل ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے اس سلسلے میں طارق روڈ پر آپریشن کے دوران بورڈز ودیگر اشتہاری میٹیریل کو ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو نے محکمہ ایڈورٹائزمنٹ کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشتہاری مواد ہٹانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائے اس سلسلے میں کوتاہی ناقابل برداشت ہے آئندہ ایسا کوئ بھی عمل دیکھنے میں آیا تو ملوث افسران یا ملازمین کے خلاف سخت ترین کاروائ عمل میں لائ جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here