بلدیہ وسطی محکمہ ریسکیو نے اج بروز جمعہ مختلف شاہراہوں پر لیکیوڈ اسپرے کاسلسلہ جاری رکھا ہوا

0
1581

بلدیہ وسطی محکمہ ریسکیو نے اج بروز جمعہ مختلف شاہراہوں پر لیکیوڈ اسپرے کاسلسلہ جاری رکھا ہوا ـ
کراچی(اسٹاف رپورٹ)بلدیہ وسطی کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کے سلسلے میں جراثیم کش اسپرے کا سلسلہ جاری
یہ اسپرے مہم لیاقت آباد ،ایف بی ایریا،نارتھ ناظم آباد،نارتھ کراچی، نیو کراچی کے علاقوں میں کی جارہی ہے
کراچی:بلدیہ وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی دیگر افسران کے ہمراہ اسپرے کردہ علاقوں کے دورے ـ
کراچی: کورونا وائرس سے بچاو کے حوالے سے بلدیہ وسطی کی جانب سے ہر اقدامات بروے کار لائے جارہے ہیں، اور کوشش کر ہے ہیں کہ موجود وسائل کو موثر طریقے سے استعمال کریں ـ ریحان ہاشمی
کراچی:کوشش کر رہے ہیں کہ بلدیہ وسطی کی ہر گلی شاہراہ اور محلوں میں جراثیم کش اسپرے کیا جائے جبکہ سماجی فاصلے اور گھروں پر رہنے کی اپیلیں بھی محکمہ ریسکیو کے ذریعے کروا رہے ہیں ،ممکنہ طور پر اتوار کے دن دس ہزار لیٹر اسپرے مرکزی شاہراہوں اور عوامی چہل پہل کی جگہوں پر کروائیں ـ ریحان ہاشمی
کرونا کے تدارک کے حوالے سے تاحال بلدیہ وسطی کو کسی بھی قسم کی سندھ حکومت سے امداد نہیں دی گئ، سنا ہے ڈی سیز کو دیا گیا ہے ـ یہ وقت شکایات کرنے کا نہیں اپنے حصے کاپھر پور طریقے سے کام کرنے کا ہے ـ۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here