ال سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے 300 سے زائد باڈی بلڈرز نے حصہ کیا مزید جانتے ہیں شہزادہ معین کی رپورٹ میں

0
36

رپورٹ:شہزادہ معین
OC
ال سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے 300 سے زائد باڈی بلڈرز نے حصہ کیا
VO
ال سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے تین سو سے زائد باڈی بلڈرز نے ایونٹ میں حصہ لیا جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا
Net
جہاں کھلاڑی اپنی تن سازی کا مظاہرہ کر رہے تھے تو وہیں پر شائقین بھی انہیں بھرپور داد دیتے نظر آئے
Net
اس تقریب کے مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری باڈی بلڈنگ سید جمیل تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجینئر محفوظ الحق اور دیگر میمان گرامی بھی موجود تھے اس موقع پر جنرل سیکٹری سید جمیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے چاروں ڈسٹر کٹ کے علاوہ پورے پ پورے سندھ سے باڈی بلڈنگ کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں باڈی بلڈنگ تو پروان چڑھ رہی ہے ہمارا ایونٹ کرانے کا مقصد ہے کہ پورے سندھ سے اچھے بادی بلڈر نکل کر سامنے آئے
سا ٹ جنرل سیکرٹری سید جمیل
سائن آف
ایونٹ کے آخر میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کھلاڑیوں میں ٹرافی تقسیم کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here