کریسنٹ پبلک اسکول پاک کوثر ٹائون میں طلباء طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیئے سالانہ نمائش کا اہتمام

0
2018

کریسنٹ پبلک اسکول پاک کوثر ٹائون میں طلباء طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیئے سالانہ سائنس، آرٹ نمائش کا اہتمام کیا کیا گیا جس میں 287 پراجیکٹس بنائے گئے۔ طلبا وطالبات نے بڑے شوق وجزبے،اور محنت سے حصہ لیا۔ جیوری نے پریپ جماعت سے آٹھویں کلاس تک بچوں کے پراجیکٹس میں سے 9 پراجیکٹس کے طلبا وطالبات کو بہترین قراد دیت ھوئے شیلڈ کا حقدار قرار دیا جن میں سماجی رہنما وخدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے چیئرمین زاھد رحیم، اسکول کے سربراہ بشیر احمد پرنسپل حافظ محمد خالد ، بیگم خالد، اسماعیل خاصخیلی نے شیلڈ تقسیم کیں۔ سائنس ایگزابیشن میں طلباوطالبات کے پیرینٹس کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here