Talat Mahmood

مختلف میڈیاہائوسز کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کی مذمت،کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، سیکرٹری ارمان صابر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، سیکرٹری ارمان صابر اور دیگر عہدیداران نے نیو ٹی وی سمیت مختلف میڈیاہائوسز کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…

کراچی۔ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکی گفتگو

کراچی۔ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارکی گفتگو اس کٹھن وقت میں لوگوں کے کام آئیں،فاروق ستار عمیر اور انکی ٹیم نے سفیدپوش افرادکے لیے جواقدامات اٹھائے ہیں وہ قابل تحسین ہیں،فاروق ستار فوٹوسیشن کے بجائے لوگوں…

جامعہ کراچی کو سچوان نارمل یونیورسٹی چین کی جانب سے 7000 ماسک موصول

کراچی یونیورسٹی کلینک کو پیرکے روز چین کی سچوان نارمل یونیورسٹی کی جانب سے جامعہ کراچی کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے لئے 7000 سرجیکل ماسک بشمول 50سے زائد این 95 ماسک فراہم کئے گئے۔مذکورہ ماسک جامعہ کراچی کے…

محکمہ بلدیات سندھ کمپلین سیل چوبیس گھنٹے فعال و متحرک ہے، روشن علی شیخ

محکمہ بلدیات سندھ کمپلین سیل چوبیس گھنٹے فعال و متحرک ہے، روشن علی شیخ کراچی (7 اپریل 2020) سیکر ٹری لوکل گورنمنٹ حکومت سندھ روشن علی شیخ نے محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام کام کرنے والے کمپلین سیل کا دورہ…

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے عباسی شہید ہسپتال جا کر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے حفاظتی یونیفارمز تقسیم کیے.

ہمارے دوستوں اوورسیز ڈاکٹرز والنٹییرز کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مشکل حالات میں ملک کا سوچا۔ڈاکٹر فاروق ستار ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف اس وقت ہمارے فرنٹ لائن محافظ ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار اوورسیز ڈاکٹرز والنٹییرز کےترجمان وفد نے ڈاکٹر فاروق…

محکمہ بلدیات کے ملازمین کے بقایاجات جلداداکیئےجائیں، کامران اختر سابق ایم پی اے

محکمہ بلدیات کے ملازمین کے بقایاجات جلداداکیئےجائیں، کامران اختر سابق ایم پی اے کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہمدردانہ اپیل مہنگائ کے اس دور میں اور اس مشکل وقت میں محمکہ بلدیات سمیت تمام محکموں کی تنخواہ سے 5…

KDA

کے ڈی اے کا ماہانہ خرچ 35کروڑ ہے اس وقت اس گرانٹ کو بہت احتیاط اور میرٹ کی بنیاد پر خرچ کیا جائے۔

  اس گرانٹ سے کے ڈی اے کے سارے ملازمین کی تنخواہیں اور پنشریز کو پنشن اد ا نہیں کی جاسکتی۔ کے ڈی اے ایمپلائز یونین کا ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی سے مطالبہ کے ڈی اے ملازمین کی تنحواہیں جلد…

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بے روز گار ہونے والے طبقے کوغذائی اجناس اور راشن کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے.چیئر مین ریحان ہاشمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) چیئر مین ریحان ہاشمی نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بے روز گار ہونے…

صوبائی وزیر خیبر پختونخواہ شوکت یوسف زئی کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں میرے حوالے سے جو بیان دیا گیا ہے وہ غلط اور بے بنیاد ہیں۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

شوکت یوسف زئی کوایک وزیر کی حیثیت سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ وہ اس وقت بھی صرف اپنے حلقے کے عوام کے جذبات کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی…

اشیا خوردونوش یوسی کی سطع پرایماندار افراد کی کمیٹیاں تشکیل دیکر اور پولیو ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھر گھر راشن کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے ،کامران اختر

وفاقی و صوبائی حکمران تنخواہیں ڈبل اور راشن فراہمی کو ممکن بنائیں, کامران اختر سابق ٹاون ناظم و ایم پی اے کرونا وائرس کی وبا سے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی محفوظ رہا جاسکتا ہے حکومت لاک ڈاون میں توسیع…

REGISTERED NOW