محکمہ بلدیات کے ملازمین کے بقایاجات جلداداکیئےجائیں، کامران اختر سابق ایم پی اے

0
1392

محکمہ بلدیات کے ملازمین کے بقایاجات جلداداکیئےجائیں، کامران اختر سابق ایم پی اے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہمدردانہ اپیل مہنگائ کے اس دور میں اور اس مشکل وقت میں محمکہ بلدیات سمیت تمام محکموں کی تنخواہ سے 5 فیصد کٹوتی کی گئی جن میں گریڈ 1 تک کے ملازمین شامل ہیں وہ بھی نیٹ سیلری پر جبکہ اضافہ اور کٹوتی بیسک سیلری پر کی جاتی ہے ہونا تو یہ چائیے تھا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ ڈبل کی جاتی دوسری جانب جولائی 2019ء میں بنیادی تنخواہ پر 15 فیصد اضافہ کیا گیا جو 9 ماہ گزرجانے کے باوجود ادا نہیں کیا گیا آپ سے گزارش کے محمکہ بلدیات کے ملازمین کے بقایاجات ادا کروانے میں اپنا اختیار استعمال کیجئیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here