Talat Mahmood

کراچی جیسے شہر دنیا میں بہت کم ہونگے جنہوں نے مشکل وقت گزارا لیکن ہمت نہیں ہاری، تاجر اور صنعت کار اس شہر کی پہچان ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر/ طلعت محمود) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر دنیا میں بہت کم ہونگے جنہوں نے مشکل وقت گزارا لیکن ہمت نہیں ہاری، تاجر اور صنعت کار اس شہر کی پہچان ہیں…

فریئر ہال سے کراچی کے بڑے پارکوں کی صفائی ستھرائی، تزئین و آرائش اور شجر کاری کا کام شروع کردیا گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانیہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ فریئر ہال سے کراچی کے بڑے پارکوں کی صفائی ستھرائی، تزئین و آرائش اور شجر کاری کا کام شروع کردیا گیا ہے، یہ کام شہریوں، سول سوسائٹی کے…

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں. اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، ڈی جی پرائیویٹ اسکولز منصوب صدیقی اور دیگر بھی موجود ہیں. اجلاس میں…

ضیاءالدین یونیورسٹی کے سترھویں کانووکیشن کا انعقاد، 557 طلبہ کو اسناد تقویض

ضیاءالدین یونیورسٹی کے سترھویں کانووکیشن کا انعقاد، 557 طلبہ کو اسناد تقویض کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ضیاءالدین یونیورسٹی کا سترھواں جبکہ پہلے ورچوئل جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب اتوار کی صبح 11 بجے منعقد کی گئی جسے ضیاءالدین یونیورسٹی کے فیس بک…

سیکھنے اور سکھانے کا عمل ہمیشہ جاری رہنا چاہئے، میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر/طلعت محمود) میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی نے کہا ہے کہ سیکھنے اور سکھانے کا عمل ہمیشہ جاری رہنا چاہئے، بالخصوص کسی کی زندگی بچانے اور ذاتی حفاظت کے طریقہ کار اور اصولوں کو جاننا ہم سب کے لئے…

علم دوست ایوارڈ کے اجراء کا فیصلہ

علم دوست ایوارڈ کے اجراء کا فیصلہ کراچی :(اسٹاف رپورٹر) ادارہ علم دوست پاکستان کے نئے عہدیداروں کا جمعہ (25 ستمبر) کی شام کراچی میں اجلاس ہوا ۔ علم دوست کے بانی صدر شبیر ابن عادل نے صدارت کی ۔…

سندھ بھر میں پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی،وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی، تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے جاری کردہ ایس او پیز…

ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی کے ساتھ صحت مند سرگرمیوں کو فروغ اور کھیل کے میدانوں کو آباد کیا جائیگا۔شہریار گل

کورنگی اسپورٹس فیسٹیول تاریخی ایونٹ ثابت ہوگا،ڈپٹی کمشنر شہریار میمن کی صدارت میں اسپورٹس تنظیموں کا اجلاس فیسٹیول کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیاگیا،کرکٹ ٹورنامنٹ لانڈھی جیم خانہ اور راشد لطیف اکیڈمی پر منعقد ہوگا شہزاد اقبال کرکٹ،ضمیر السلام…

کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ، اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں میچ کا انعقاد

برقی قمقموں کی روشنی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا میچ میزبان ٹیم نے 4-3 سے جیت لیا کراچی:(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ،اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں الصغیر…

۔سجاس کے تحت سالانہ اسپورٹس جرنلسٹس اینڈ چوتھآ راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈز

 سجاس کے تحت سالانہ اسپورٹس جرنلسٹس اینڈ چوتھآ راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈز کراچی (اسپورٹس رپورٹر / طلعت محمود) بیرسٹر مرتضی وہاب سجاس فیملی میں شامل ہوگئے،ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی ہرسطح پر پذیرائی ان کی اصل کامیابی ہے۔سجاس…

REGISTERED NOW