Sports

پاکستان ٹگ اف وار فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل جمیل احمد رانا نے پنجاب اسٹیڈیم لاہور کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

لاہور:(اسٹاف رہورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق پاکستان ٹگ اف وار فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل جمیل احمد رانا نے پنجاب اسٹیڈیم لاہور کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ۔ اس موقع پنجاب اسٹیڈیم لاہور کے ایڈمنسٹریٹر جناب اظہر ، محمّد علی ٹیکنیکل آفیشل ، جمیل احمد رانا سیکرٹری پاکستان ٹگ اف وار فیڈریشن ، محمّد یعقوب کوچ پاکستان واپڈا ، طارق بٹ ٹیکنیکل آفیشل ، محمّد نواز انٹرنیشنل ٹگ اف وار پلیئر لیسکو ساتھ موجود ہیں ۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW