KDA

کے ڈی اے لیبریونین کے زیراہتمام سوک سینٹر کے سبززارمیں 73ویں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

کے ڈی اے کے تحت تقریب، راشد ربانی، وقار مہدی نے کیک کاٹا
جلد ہی نئی سستی رہائشی اسکیم متعارف کرائی جائے گی،آصف اکرم ڈی جی کے ڈی اے
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جشن آزادی پر جوش طریقے سے منایا گیا مشیر وزیر اعلیٰ سندھ راشد ربانی، مشیر برائے انسپکشن ٹیم چیف منسٹر سید وقار مہدی، صدر پیپلز لیبر بیورو سندھ حبیب الدین جنیدی اور ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف اکرم نے کیک کاٹا – جشن آزادی کے موقع پر کے ڈی اے سوک سینٹر کے سبزہ زار میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف اکرم نے کی- اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے آصف اکرم نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر کراچی کے شہریوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ نئی پبلک ہاؤسنگ اسکیم پر کام منصوبہ بندی جاری ہے جلد ہی نئی سستی رہائشی اسکیم متعارف کرائی جائے گی_

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW