Education University

استاذ ڈاکٹر مہربان باروی کی کتاب “الاجتہاد و التقليد بین الافراط التفریط” کی تقریب رونمائی

بروز بدھ 18 ستمبر2019 شعبہ علومِ اسلامیہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام محترم و مکرّم استاذ ڈاکٹر مہربان باروی کی کتاب “الاجتہاد و التقليد بین الافراط التفریط” کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا. جس میں ملکی و بین الاقوامی علماء و فضلا اور مذہبی سکالرز نے شرکت کی اور کتاب سے متعلق اپنے پرمغز اور علمی خیالات کا اظہار فرمایا پروگرام کے اختتام پر صدر شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی ڈاکٹر عارف خان ساقی نے مہمان مقررین کا شکریہ بھی ادا کیا اور انھیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کیں.جبکہ اس تقریب میں طلباو طالبات کی کشیر تعداد نے شرکت کی.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW