دسواں گلز کلیگن تھروبال ٹورنامنٹ 2019

0
3728

تیسرے دن کا کھیل 

تھروبال ٹورنامئنٹ 2019 جو کہ سٹی سکول پی ایف چیپٹر میں کھیلا جارہا ہے 17 تاریخ تا 21 ستمبر 2019.
اس ٹورنامنٹ میں ایک سو ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں سب جونیئر جونیئر او لیول اے لیول اینڈ یونیورسٹی لیول۔

سب جونیئر۔ 4-6 کواٹر فائنل
پہلا میچ سٹی سکول پی ایف چیپٹر نے ہرایا سمارٹ سکول این سی سی کو دو صفر سے۔ دوسرا میچ ڈب سیو نے سکشت ماما بے بی کیئر سکول کو دو صفر سے۔ تیسرا میچ فاطمی اسکول نے جنریشن اسکول کو دو سکشت دی۔ چوتھا میچ آغا خان گارڈن کو حق اکیڈمی کو دو صفر سے۔

سب جونیئر کے سمی فائنل میچ کل صبح 20 ستمبر کو صبح 9 بجے کھیلے جائیں گے گے۔
سٹی اسکول پی ایف چیپٹر کا مقابل ہوگا فاطمہ اسکول سے اور اور ڈیپ سی ویو کا مقابلہ آغا خان گارڈن سے۔

جونیئر سیون ٹو نائن کلاس کا کوارٹر فائنل کل 20 تاریخ کو صبح نو بجے کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ حبیب اسکول کا نکسر اسکول سے اور بگن ہاؤس جوبلی کیمپس کا بیکن ہاؤس جوہر کیمپس سے اور فاطمیہ سکول کا حق اکیڈمی سے اور بیبس سے سور کا جنریشن سے سٹی سکول پی ایف چیپٹر کا سینٹ جوزف اسکول سے ڈی ایم ایس اسکول کا مقابلہ واھج اسکول سے اور حبیب اسکول کا مقابلہ آغاخان کریم آباد سے۔

اے لیول کے کوارٹرفائنل کل دوپہر کو تین بجے کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ نکسر کالج کا حبیب اسکول سے اور دوسرا مقابلہ آغاخان ہائی سیکنڈری اسکول سے بیکن ہاؤس سے اور تیسرا میچ سیڑر کالج کا الفاہ سے اور چوتھا مقابلہ سٹی اسکول ڑی کے کیمپس کا لائسیم سکول سے سے۔

یونیورسٹی گروپ کے سمی فائنل 21 ستمبر کو ھونگ۔
پہلا میچ سیڈر نیٹ کا حبیب یونیورسٹی سے اور اور دوسرا سیمی فائنل جیو فیلکن کا حبیب یونیورسٹی سے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here