رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچرل فرینڈشپ ہاؤس میں شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔

0
307
فرینڈ شپ ہائوس میں شطرنج  کے مقابلوں کے موقع پر حمزہ اور فضیل کا سندھ تیکنیکل بورڈ کے ڈپٹی سیکر یٹری زاہد علی  خان کے ہمراہ

رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچرل فرینڈشپ ہاؤس میں شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) رشین سینٹر آف سائنس اینڈ کلچرل فرینڈشپ ہاؤس میں علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی،ارینہ ٹیکنالوجی ،جامعہ ملیہ ٹیکنالوجی اور جنا ح ٹیکنالوجی کے مابین شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی طرف سے حمزہ اور فضیل نے مقابلوں میں حصہ لیا۔اس موقع پر سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے ڈپٹی سیکریٹری زاہد علی خان بھی موجود تھے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here