Sports

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری سید حیدر حسین نے ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی جاوید اوڈھو سے ملاقات کی ، اس موقعہ پر ہاکی کے عظیم کھلاڑی اولمپئین حنیف خان ، اچھے ہاکی کھلاڑی ایس ایس پی محمد علی رضا اور کے ایچ اے کے سرپرست اعلیٰ میجر جنرل (ر) قاسم سوری بھی موجود تھے۔

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری سید حیدر حسین نے ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی جاوید اوڈھو سے ملاقات کی ، اس موقعہ پر ہاکی کے عظیم کھلاڑی اولمپئین حنیف خان ، اچھے ہاکی کھلاڑی ایس ایس پی محمد علی رضا اور کے ایچ اے کے سرپرست اعلیٰ میجر جنرل (ر) قاسم سوری بھی موجود تھے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW