ڈاکٹر عاصمہ منظور انچارج ویمن اسٹیڈیزکی زیر نگرانی دادو اور نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرین افراد کے لیے کھانے پینے کا سامان اور ادویات بھجوائیں۔
ڈاکٹر عاصمہ منظور انچارج ویمن اسٹیڈیزکی زیر نگرانی دادو اور نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرین افراد کے لیے کھانے پینے کا سامان اور ادویات بھجوائیں۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر عاصمہ منظور انچارج سینٹر آف ایکسیلنسی فار ویمن اسٹیڈیز کی زیر نگرانی فیکلٹی اورطلباء وطالبات نے دادو اور نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرین افراد کے لیے کھانے پینے کا سامان اور ادویات بھجوائیں۔