وفاقی اردو یونیورسٹی نے داخلہ2021(صبح) بیچلر کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 9 فروری2021تک توسیع کردی گئی ہے

0
2432

وفاقی اردو یونیورسٹی نے داخلہ2021(صبح) بیچلر کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 9 فروری2021تک توسیع کردی گئی ہے
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹرسیداخلاق حسین کے مطابق داخلہ2021(صبح) بیچلر کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 9 فروری2021تک توسیع کردی گئی ہے۔طلباء و طالبات فیس واؤچر متعلقہ شعبے سے حاصل کرلیں۔کلیم فارم جامعہ اردو کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے 4 فروری 2021سے حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے جامعہ ویب وزٹ کریں۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق ایم اے پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال 2019 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 1 ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ 9 فروری 2021 تک تو سیع کر دی گئی ہے۔رجسٹریشن فارم جامعہ اردو کی ویب سائیٹ www.fuuast.edu.pkسے آن لائن پُر کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور رجسٹریشن فیس 6000 ہزارروپے کا پے آرڈر بنام ناظم ا متحانات وفاقی اردو یونیورسٹی بنواکر مکمل دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشن فارم کے ساتھ منسلک کریں اوربالمشافہ یا بذریعہ ڈاک ناظم امتحانات کے پتے پر ارسال کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here