سید ہ علیزہ رضا کلف پاکستان کی آرٹ ڈائریکٹر مقرر

0
832

سید ہ علیزہ رضا کلف پاکستان کی آرٹ ڈائریکٹر مقرر
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) صدر کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم (کلف پاکستان) مجیب الرحمان خان نے معروف مصورہ سید علیزہ رضاکو فورم کا آرٹ ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔انہو ں نے کہا کہ مصوری کے شعبے پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے فائن آرٹسوں کا کام خوبصورت پاکستان کی عکاسی کرتا ہے۔علیزہ رضا نے فورم کے تمام مشکل ڈیزائنز کو رنگوں سے مزین کرکے ملک وقوم کا نام عالمی سطح پرفروغ دینے میں ہماری بھر پور معاونت کی ہے۔ان کے کام سے پاکستانی لیٹریچر،ثقافت،امن و دوستی کو دنیا بھر میں تقویت مل رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here