پی این ایف گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2021۔

0
645

پی این ایف گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2021۔
ترینٹی اسکول نے انڈر 13، حبیب گرلز اسکول نے انڈر 15، کراچی گرامر اسکول نے انڈر 17، سٹی اسکول گلشن نے انڈر 19 اور اوپن کیٹگری میں آی او بی ایم یو نیورسٹی نے ٹائٹل جیت لیے۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پاکسان نیٹ بال فیڈریشن اور سندہ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے پی این ایف گرلز نیٹ بال چیمپین شپ کے اختتام پزیر ہو گی اختتامی تقریب لے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں تھے جنہوں نے کھلاڑیوں اور ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر فیڈریشن کے سیکرڑی سید گوہر رضا، عبد الحفیظ قائم مقام ڈایکڑ پی ایس بی کوچنگ سینٹ کراچی ، ریاض کنٹیر ، ارشد صدیقی و دیگر اسپورٹس کی شخصیات بھی موجود تھی۔
فائنل میچوں کی تفصیل یہ ہیں۔
انڈر 13 کیٹگری:
پہلے فائنل میں ٹرینٹی گرکز اسکول نے سینٹ جوزف اسکول کو 1-7 گولوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
انڈر 15کیٹگری:
فائنل می نے حبیب گرکز اسکول نے سٹی اسکول پی اے ایف کو 7-10 گولوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
انڈر 17 کیٹگری:
فائنل میں کراچی گرامر اسکول نے سٹی اسکول پی اے ایف نے ایکسٹرا ٹائم میں 10-11 گولوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
انڈر 19 کیٹگری:
فائنل میں سٹی اسکول گلشن نے حبیب گرلز اسکول کو8-11 گولوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
یونیورسٹی لیول اوپن:
فائنل میں آئی او بی ایم یونیورسٹی نے ایلیٹ کلب کو 8-10 گولوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
ان میچوں کو انوار احمد، شازیہ یوسف ، قرة العین ، نزاکت خان، عریب حسین ، یاسر جاوید نے سپروئز کیا ۔ کل تمام کیٹگری کے سیمی فائنل کھیلے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here