کے ڈی اے لیبر یونین کے سر پرست اعلی محمد اشرف۔ ۔پیپلز یونٹی سندھ ماسٹر پلان اٹھارٹی کے صدر جاوید رشید ۔انفارمیشن سیکرٹری حافظ احتشام احمد

0
891

کے ڈی اے لیبر یونین کے سر پرست اعلی محمد اشرف۔ ۔پیپلز یونٹی سندھ ماسٹر پلان اٹھارٹی کے صدر جاوید رشید ۔انفارمیشن سیکرٹری حافظ احتشام احمد ۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے لیبر یونین کے ناٸب صدر طارق فاروقی ۔محمد اقبال ۔صادق شیروانی ۔خدا بخش ۔ شاہد حسین ۔محمد علی و دیگر عہدیداران و زمیداران پیپلز یونٹی سندھ ماسٹر پلان اٹھارٹی کے جنرل سیکریٹری عامر زمان کے مرحوم پھوپھا ۔محمد ذیشان کی بھانجی کی مغفرت کی دعا کررہے ہیں،اللہ سبحان تعالی عامر زمان کے مرحوم پھوپھا ۔اور ذیشان کی بھانجی کی مغفرت فرماۓ اور عامر زمان اور محمد ذیشان سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ،آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here