مینیجنگ کمیٹی کے ڈی اےآفیسرز ایسوسی ایشن نے وزیر آعلی سندھ کے بہنوئی اورمیںنیجنگ ڈائریکٹر سائٹ سید مہدی شاہ کی وفات پراظہارتعزیت

0
1505

مینیجنگ کمیٹی کے ڈی اےآفیسرز ایسوسی ایشن نے وزیر آعلی سندھ کے بہنوئی اورمیںنیجنگ ڈائریکٹر سائٹ سید مہدی شاہ کی وفات پراظہارتعزیت.
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی اور میںنیجنگ ڈائریکٹر سائٹ سید مہدی شاہ کراچی میں انتقال کرگئے
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) مینیجنگ کمیٹی کے ڈی اےآفیسرز ایسوسی ایشن نے اس موقع پر وزیر آعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند کریں اور جنت الفردوس میں آعلی مقام حاصل کریں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیے ۔ آمین یا رب العالمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here