مشن ملیر کراچی کی جانب سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنےکے سلسلے میں ملیر میں گلفراز احمد خان کی رہائش گاہ میں پروگرام منعقد ہوا

0
1406

مشن ملیر کراچی کی جانب سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنےکے سلسلے میں ملیر میں گلفراز احمد خان کی رہائش گاہ میں پروگرام منعقد ہوا،
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) مشن ملیر کراچی کی جانب سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنےکے سلسلے میں ملیر میں گلفراز احمد خان کی رہائش گاہ میں پروگرام منعقد ہوا، جس میں معروف سیاسی،سماجی،مذہبی رہنمائوں نے اپنے خطاب میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ ٍصرف پاکستان کے جوہری پروگرام کےخالق تھے بلکہ ایک عظیم سائنسدان اور شفیق انسان تھے.جو علم کے فروغ کےداعی تھے.خطاب کرنے والوں میں گلفراز احمد خان،محمد انورخان ،شیخ علائوالدین،رانا مشتاق،حنیف گھانچی(چیرمین لیاقت مارکیٹ) احتشام (چیرمین ٹنکی مارکیٹ) غلام محمد،زاہد رحیم،سید عرفان، جاوید سعید(عوامی رابط کونسل) محمد اسلم اورمیزبانی کے فرائص عاصم علوی نے انجام دیئے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here