University

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا اظہار تعزیت

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا اظہار تعزیت
جامعہ کراچی:(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے چیئرمین شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز جامعہ کراچی ڈاکٹر باسط انصاری کے والد کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماند گان کو صبر جمیل عطاکرے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW