News

چودہ اگست پاکستان کی 74 ویں سالگرہ کا دن استحام پاکستان کانفرنس

چودہ اگست پاکستان کی 74 ویں سالگرہ کا دن استحام پاکستان کانفرنس
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) چودہ اگست پاکستان کی 74 ویں سالگرہ کا دن استحام پاکستان کانفرنس میں مہمان خصوصی برگیڈ ئیر عامرزاھد ہونگے.یہ کانفرنس تین بجے پریس کلب کراچی میں منعقد ہوگی اس کانفرنس کے چیف آرگنائزرغازی صلاح الدین وبورڈ ممبران استحام پاکستان کانفرنس ہیں.

 

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW