KDA

پینشنرز کے واجبات کی ادائیگی کے احکامات کے بعد کے ڈی اے ورکرز یونین اورفنانس کمیٹی سی بی اے کا اہم فیصلہ

پینشنرز کے واجبات کی ادائیگی کے احکامات کے بعد کے ڈی اے ورکرز یونین اورفنانس کمیٹی سی بی اے کا اہم فیصلہ
کرا چی:(اسٹاف رپورٹر) وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں اور سن کوٹہ پرملازمت کے حصول کے لئے
مہم کا آغاز
ملازمین متوجہ ہوں،ایسے تمام کے ڈی اے کےریٹائرڈ ملازمین اور وفات پاجانے والےملازمین کے بچوں کی *ملازمت* کے حصول کے لئے بھرپور جدوجہد کا آغاز کردیا گیا ہے.ُجن ملازمین اور ان کے بچوں نے ادارے میں ملازمت کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں وہ درخواستوں کی اور اس کے ہمراہ ریٹائرمنٹ آرڈر کی فوٹو کاپی اور میڈیکل بک پہلے صفحے اور فوت ہوجانے والے ملازمین پینشن کے اجراء کے لیٹر کی فوٹو کاپی فنانس کمیٹی سی بی اے کےدفترواقع7ویں منزل سوک سینٹر کمرہ نمبر704 میں جمع کروادیں نیز اپنا سیل نمبر لازمی تحریر کریں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW