ادارہ ترقیات کراچی کے ڈی اے ڈویژن لیبر فیڈریشن پی ایس پی کی بڑی کامیابی

0
1606

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈی اے ڈویژن لیبر فیڈریشن پی ایس پی کی بڑی کامیابی
وطن پرست لیبر یونین نے امپیلائیز یونین ایم کیو ایم پاکستان اور کے ڈی اے مزدور یونین سابقہ سی بی اے کی متعدد وکٹیں مسمعار کر دیں
گژشتہ روز پاکستان ہاؤس میں پارٹی چیئر مین مصطفے کمال بھائی کی موجودگی میں پچاس سے زائد ملازمین کی شمیولیت
ادارہ ترقیات کراچی مزدور یونین کے جوائنٹ سکٹریری اور امپیلائیز یونین کے کئی زمہ داران کا شمولیت کا اعلان
انچارج لیبر فیڈریشن پاکستان ندیم خان اور اراکین کمیٹی کی کے ڈی اے ڈویژن کو مبارک باد اور شاباش

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈی اے ڈویژن لیبر فیڈریشن پی ایس پی کی بڑی کامیابی امپیلائیز یونین ایم کییو ایم پاکستان اور کے ڈی اے مزدور یونین سابقعہ سی بی اے کئی وکٹیں مسمعار کر دیں گژشتہ روز پاکستان ہاؤس میں پارٹی چیئر مین مصطفے کمال بھائ کی موجودگی میں پچاس سے زائد ملازمین کی شمیولیت مزدور یونین کے جوائنٹ سکٹریری اور امپیلائیز یونین کے کئ زمہ داران کا شمیولیت کا اعلان انچارج لیبر فیڈریشن پاکستان ندیم خان اور اراکین کمیٹی کی کے ڈی اے ڈویژن کو مبارک باد اور شاباش دی
کے ڈی اے ڈویژن لیبر فیڈریشن پی ایس پی وطن پرست لیبر یونین کی بڑی کامیابی گذشتہ روز پیچاس سے زائد ملازمین کی پاکستان ہاؤس آمد پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفے کمال بھائی اور لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی زمہ داران کی موجودگی میں لیبر فیڈریشن پاکستان میں شمیولت کا اعلان اس موقع پر پارٹی چئیرمین مصطفے کمال بھائی نے ورکرز سے مختصر خطاب کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے مشن و مقصد اور مزدور دوست پالیسی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا شمیولت کرنے والوں میں مزدور یونین کے جوائنٹ سیکٹریری طلحہ احمد بیگ سنئیر رکن ساجد علی خان امپیلائیز یونین ایم کیو ایم پاکستان کے سیکورٹی کے سب ڈویژن جوائنٹ حبیب الرحمان ممبر سیکورٹی شاھد حسین ممبر ندیم صدیقی سمیت چالیس سے زائد اسٹاف نے باقاعدہ اپنی شمولیت لیبر فیڈریشن پاکستان کے ڈی اے ڈویژن پاک سر زمین پارٹی میں کی اس موقع پر سیکورٹی کے ایکس فوجی راٹھور نے اپنے بیس سے زائد اسٹاف کے ساتھ لیبر فیڈریشن پاکستان میں اپنی شمیولیت کا اعلان کیا جو بلا شبہ کے ڈی اے ڈویژن لیبر فیڈریشن پاک سر زمین پارٹی کی بڑی کامیابی ہے اور مخالف یونیینز اور جماعتوں کو ایک کرارا جھٹکا ہے.
اس موقع پر انچارج لیبر فیڈریشن پاکستان ندیم خان جوائنٹ محمد وسیم جوائنٹ عظیم ظہور کے ڈی اے ڈویژن کے صدر سید عمران حسین جعفری جنرل سیکٹریری ذشیان ملک نائب صدر راشد فیضی قمر شیخ نشرو اشاعت یاسر علی خان جوائنٹ سیکٹریری محمد اقبال فنناس عبدالرشید ممبر محمد شاکر ممبر فہیم خان رفیق سلیم محمد صدیق محمد عارف اور دیگر زمہ داران پاکستان ہاؤس میں موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here